اسلام آباد (پی این آئی)آئس لینڈ میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ آئس لینڈ میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور آتش فشاں پھٹنے کے خطرات کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔ سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا […]
مونٹریال (پی این آئی) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا، […]
ٹوکیو (پی این آئی) جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں سمندر کے اندر آتش فشاں پھٹنے سے ایک نیا جزیرہ بن گیا ہے۔۔۔رپورٹس کے مطابق جاپان کے موسمیاتی ادارے جے ایم اے کے مطابق Iwo Jima کے قریب بحر الکاہل میں یہ نیا جزیرہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل ہوگا ،قضیہ فلسطین کے براہ راست فریق فلسطینی ہیں، ان کے بغیر […]
کابل(پی این آئی) افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے واقعےکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہےکہ دھماکا ایک مسافر گاڑی میں ہوا، سکیورٹی فورسز واقعےکی […]
جکارتہ (پی این آئی) ایک عدالتی پینل نے منگل کے روز انڈونیشیا کے چیف جسٹس کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر برطرف کر دیا ہے۔ عدالتی پینل نے انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ جج کو صدر جوکو ویدودو کے بیٹے کو نائب صدارت کا انتخاب […]
کھٹمنڈو(پی این آئی) نیپال کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زمین 5.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق نیپال میں پیر کے روز دوپہر کے وقت زلزلہ آیا، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔نیپالی زلزلہ […]
ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی لگا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں 20ممالک کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزے کے اجرا پر […]
ڈھاکہ (پی این آئی) عام انتخابات سے قبل بنگلہ دیش میں پولیس نے ملک گیر کریک ڈاؤن میں اپوزیشن کے آٹھ ہزار سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔ مغربی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ ہفتے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والی پرتشد ریلی […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی دارالحکومت میں بدترین فضائی آلودگی کے باعث اسکول مزید ایک ہفتے کیلئے بند کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فضائی معیار خطرناک حد تک خراب ہو چکا ہے بتایا جارہا ہے کہ فضائی معیار ڈبلیو ایچ او […]