سابق وزیراعظم کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

ویب ڈیسک (پی این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل ہوگئے، مہاتیر محمد انفیکشن میں مبتلا ہوئے ہیں جس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ ترجمان مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ 98 سالہ سابق وزیر اعظم 26 جنوری کو اسپتال میں […]

وہ ائیر لائن جو ایئرپورٹ پر سامان کیساتھ مسافروں کا وزن بھی کریگی

ہیلسنکی (پی این آئی)فن لینڈ کی کمپنی فن ایئر نے ہیلسنکی ہوائی اڈے پر روانگی کے گیٹ پر مسافروں کا وزن کرنے کے لئے ایک تجربہ کرنا شروع کیا ہے جس کا مقصد ٹیک آف سے پہلے ہوائی جہاز کے وزن کے تخمینے کو بہتر […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، 25منٹوں میں 13آفٹر شاکس، ہلچل مچ گئی

سان ڈیاگو (پی این آئی) شدید زلزلے کے جھٹکے ۔۔۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا 25 منٹوں میں 13 زلزلوں سے لرز گئی، جنوبی کیلی فورنیا کے مختلف علاقوں میں 4 عشاریہ 8 سے 5 تک کی شدت کے زلزلے محسوس کیے گئے۔ برطانوی خبررساں ادارے […]

امریکا کا نئی حکومت کیلئے اہم پیغام آگیا

لاہور(پی این آئی)واشنگٹن میں امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے سوالوں کے جواب میں کہا ہے کہ ہم پاکستان میں نئی منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ہم جمہوری عمل کا احترام کرتے ہیں اور پاکستان میں انتخابات میں […]

تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی۔ متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے […]

نماز پڑھتے ہوئے 5 فوجی ہلاک

موغادیشو (پی این آئی)نماز پڑھتے ہوئے 5 فوجی ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں 10 فروری کو ایک فوجی اڈے پر ہوئے حملے میں کم از کم پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت […]

ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا

بڈاپسٹ (پی این آئی) ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگری کی صدر کی طرف سے اعلان اس وقت کیا گیا جب انہوں نے بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں سزا یافتہ شخص کو معاف کردیااور ان پر […]

سابق صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

سینٹیاگو (پی این آئی) چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سیبسٹین پنیرا اور تین دیگر افراد کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر جنوبی چلی کی جھیل میں جا گرا۔ رپورٹ میں […]

پاکستان میں انتخابات، امریکا نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) امریکی کانگریس کی مسلمان خاتون رکن الہان عمر کا کہنا ہے کہ ایک اپوزیشن جماعت کو مجرم قرار دے کر شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے پاکستان میں 8 فروری کو […]

پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتیں، فوجی ہیلی کاپٹر طلب

ہردا (پی این آئی) وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو […]

close