کویت سٹی (پی این آئی)کویت نے افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے اور مزدوری کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کرنے کے لیے اپنے لیبر پرمٹ کے نظام کو تبدیل کرنے کے لیے اہم اقدامات اٹھا لیے۔ رپورٹس کے مطابق کویتی پبلک […]
لندن (پی این آئی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گرہوں گی۔ ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس ‘میں مختصر کردار ادا کرنے والی ہیں،رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ویب سیریز […]
کابل(پی این آئی)ورلڈبینک کی رپورٹ کےمطابق افغانستان کی نصف سےزائد آبادی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہو کر نہایت کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ورلڈ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2024 میں افغانستان میں مہنگائی 10.2 فیصد کی بلند ترین سطح پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ان پابندیوں کا شکار بننے والی کمپنیوں میں سے تین کا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) وزارت داخلہ نے خواتین کو چھیڑ نے پر گرفتار ہونے والے افراد کے ناموں کی تشہیر شروع کردی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق معاشرے سے انتہائی منفی رویہ کو ختم کرنے کے لیے مقررہ سزا کے علاوہ گرفتار شدہ […]
ایمسٹرڈیم(پی این آئی) طویل ترین عرصے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والا شخص انتقال کر گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق نیدرلینڈز کے اس 72سالہ شخص کو فروری 2022ءمیں کورونا وائرس لاحق ہوا اوروہ 613دن تک اس وائرس کا شکار رہا۔ اس دوران کورونا وائرس […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ناروے نے غیر ملکیوں کے لیے صرف 3 سال میں مستقل رہائش حاصل کرنا آسان بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق ناروے نے 18 اپریل کو مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط کو ختم کر دیا ہے […]
لندن(پی این آئی)برطانوی کاؤنٹی ڈربی شائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی۔ برٹش جیولوجیکل سروے (بی جی ایس) نے جمعہ کی صبح سویرے بیلپر کے قریب 2.5 شدت کے زلزلے کی تصدیق کی جبکہ زلزلہ […]
جکارتہ (پی این آئی)انڈونیشیا میں22 سال کے بعد آتش فشاں پھٹ گیا ہے جس کے بعد 11 ہزار سے زیادہ افراد کو روانگ آتش فشاں کے قریب آباد زمین خالی کرنے کے لیے کہا گیا ہے کیونکہ لاوا سمندر میں گرنے سے سونامی کا خدشہ […]
ممبئی(پی این آئی)بھارت میں 19 اپریل سے شروع ہونے والے عام انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک ہوں گے۔خبرایجنسی کے مطابق بھارت میں انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا، سب سے اہم امیدوار موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کو قرار […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو جاپان کے ساحل کے قریب بحیرہ فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔رپورٹس میں بتایا کہ زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ […]