خوفناک دھماکہ، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

جکارتہ (پی این آئی) خوفناک دھماکہ۔۔ انڈونیشیا میں پروسیسنگ پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نیتجے میں 12 افراد ہلاک اور 39 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے سٹین لیس سٹیل کے کارخانے کو لپیٹ میں لے لیا، دیکھتے ہی […]

کتا مجھ پر کیوں بھونکا؟ دکاندار نے مالکن کو قتل کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی )بھارت میں ایک دکاندار نے کتے کے بھوکنے پر اس کی مالکن کی جان لے لی۔ط بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے علاقے مساکھیڑی میں پیش آیا، گزشتہ رات ایک شخص اپنی […]

کورونا کیسز میں پھر اضافہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لندن (پی این آئی) امریکہ اور بھارت کے بعد برطانیہ کے مختلف علاقوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مانچسٹر سے میڈیا رپورٹ میں بتائے گئے اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ کی نئی قسم جے این 1 میں مسلسل اضافہ ہو […]

بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے میں کون سا ملک کس نمبر پر؟

سوشل میڈیا پر بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز اور تصاویر سمیت دیگر مواد سب سے زیادہ اپ لوڈ کرنے میں بھارت سرفہرست پایا گیا ہے۔یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے ’یوروپول‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2022 میں […]

شدید زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافہ

گانسو (پی این آئی) شدید زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافہ۔۔ چین میں 5.9 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 131 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امدادی اہلکاروں کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔رپورٹس کے مطابق زلزلے سے اموات صوبے گانسو […]

سعودی حکومت نے پاکستانی طلبا کیلئے سکالرشپس کی تعداد بڑھا دی، تفصیلات جانئے

اسلام آباد(آئی این پی)سعودی حکومت نے پاکستانی طلبا کے لئے سکالرشپس کی تعداد بڑھا کر 700 کر دی ہے ،پاکستانی طلبا ان وظائف کیلئے سٹڈی ان سعودی الیکٹرانک پورٹل کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی)کی جانب سے سوشل میڈیا […]

چین میں خوفناک زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس اور سینکڑوں ہلاکتیں

بیجنگ(پی این آئی) چین میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد رہائشی عمارتیں زمین بوس ہونے سے100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے چین کے شمال مغربی شہر گانسو […]

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں دھماکہ

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے ناگپور میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں دھماکے سے کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ ناگپور کے بازارگاؤں میں واقع سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں ہوا جس کے نتیجے […]

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد ہلاک

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد لاپتا ہیں۔ لیبیا کی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی پر سوار 86 سے زائد مسافروں میں سے 25 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ لاپتا افراد کو ہلاک قرار دے دیا گیا ہے۔ […]

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

کویت (پی این آئی) خلیجی ریاست کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔۔۔۔۔         کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔۔۔۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح […]

حماس کی قید سے فرار ہونیوالے 3 اسرائیلیوں کو اسرائیلی فوج نے حماس کا ساتھی سمجھ کر مار ڈالا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود […]

close