ٹوکیو ( پی این آئی) جاپان ایئر لائنز کا ایک طیارہ جس میں سینکڑوں مسافر سوار تھے منگل کو ٹوکیو کے ہنیدا ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران زلزلے کی امدادی سرگرمیوں میں شریک ایک اور طیارے سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں […]
ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے صوبے اشیکاوا میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلہ کے بعد سونامی وارننگ کو سونامی ایڈوائزری میں تبدیل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیگاتا، تویامااور اشیکاوا صوبوں کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری ہونے […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کو 7.4 کی شدت کے زلزلے نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کو رپورٹ نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]
غزہ(پی این آئی) فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت سال کے آخری دن بھی جاری رہی۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق 1948 میں نکبا کے بعد سال 2023 فلسطینیوں کے لیے بدترین سال رہا۔ عرب میڈیا نے فلسطینی ادارہ شماریات کے حوالے سے کہا […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ نے متعدد مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری سہولت کا اعلان کر دیا۔اسلامی ملکوں سے برطانیہ آنے والوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اطلاق 22 فروری 2024ئ سے ہو گا۔ اس سہولت سے خلیج تعاون تنظیم […]
جکارتہ (پی این آئی) انڈونیشیا میں 6.5 شدت زلزلے کے جھٹکوں کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں آیا جہاں شہری خوف کے مارے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع […]
دنیا بھر میں سال نو کا جشن منانے کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں اور نئے سال کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں طلوع ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے سال کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں طلوع ہوگا اور […]
واشنگٹن (پی این آئی) سال 2023 کے دوران دنیا کی آبادی میں ساڑھے سات کروڑ کاغیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ امریکی مردم شماری بیورو کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال دنیا کی آبادی میں ساڑھے سات کروڑ افراد کا […]
غزہ: اسرائیل کی غاصب فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار کا بازار بھی گرم کررکھا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے […]
سڈنی(پی این آئی)میلبورن میں واقع میڈو ہائٹس مسجد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں غزہ کے مسلمانوں کےحوصلے سے متاثر ہوکر آسٹریلیا کی 30 خواتین نے بیک وقت اسلام قبول کر لیا۔ غزہ میں گزشتہ ڈھائی ماہ سے اسرائیل کی جانب سے حملے جاری […]
برلن(پی این آئی) یورپ میں کام کرنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ جرمنی کو 24مختلف شعبوں کے لیے 7لاکھ 70ہزار 301غیرملکی ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ جرمنی میں شرح پیدائش میں کمی کے سبب ورک فورس کا شدید فقدان ہے اور حکومت غیرملکی […]