دہلی: پڑوسی ملک کے دارالحکومت دہلی میں سرکاری سکولوں کے نئے قواعد نافذ ہو گئے ہیں، جن کے مطابق پہلی کلاس میں داخلہ لینے کے لیے بچے کی کم از کم عمر 6 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر 7 سال مقرر کی گئی ہے۔ […]
جنوب ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان (ASEAN) کا تین روزہ سربراہی اجلاس ملائیشیا میں شروع ہو گیا، جس میں خطے میں امن اور تعاون کے فروغ پر زور دیا جا رہا ہے۔ ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور افتتاحی خطاب […]
ترکیے کے سیاحتی شہر بودروم کے قریب بحیرہ ایجیئن میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 17 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ ترکیہ کے صوبے موغلا کے گورنر آفس کے مطابق 17 میں سے 14 غیر قانونی مہاجرین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر کی […]
لندن میں سمر ٹائم کا اختتام آن پہنچا ہے، جس کے بعد آج رات گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 2 بجتے ہی وقت کو ایک گھنٹہ پیچھے کرکے ایک بجا دیا جائے […]
پاکستان میں ترکیہ کے ویزے کی درخواستیں اناطولیہ ویزا ایپلیکیشن سینٹرز میں جمع کرائی جاتی ہیں جو ملک کے مختلف شہروں میں قائم ہیں، کیونکہ ترک سفارت خانہ براہ راست ویزا درخواستیں وصول نہیں کرتا۔ درخواست گزاروں کو ویزا کے لیے تمام ضروری دستاویزات جمع […]
ترکی کے ساحلی شہر بودرم کے قریب بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ربڑ کی کشتی الٹنے سے کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں مجموعی طور پر […]
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے دوران موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے بینگلورو جانے […]
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک دلخراش حادثے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جب ایک مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ کرنول کے علاقے میں پیش آیا، جہاں حیدرآباد سے […]
جنوبی بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں آج شدید بارش نے زندگی کا نظام درہم برہم کر دیا۔ چنئی کے مشہور مرینا بیچ پر بھی موسم خراب ہے اور شمال مشرقی مون سون کی شدت کے سبب ساحل پر تیز ہوائیں چل رہی ہیں، جس […]
تیونس کے ساحلی علاقے میں یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ساحلی شہر مہدیہ کے قریب […]
افریقی ملک ایتھوپیا کے ممتاز دینی رہنما اور مفتی اعظم شیخ الحاج عمر ادریس طویل علالت کے بعد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ دارالحکومت ادیس ابابا کی سب سے بڑی مسجد البنین میں ادا کی گئی، جس میں […]