بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقوں نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور دادری کے اسکولوں میں نرسری سے بارہویں جماعت تک کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں جس کا مقصد طلبا کو شدید سردی اور دھند سے بچانا ہے۔ دہلی این سی آر کے متعدد تعلیمی […]
بھارت کے شہر پریاگ راج میں بدھ کے روز بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ اپنی معمول کی تربیتی پرواز […]
جنوبی کوریا کی ایک مقامی عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم ہان ڈک سو کو مارشل لا کے نفاذ میں معاونت فراہم کرنے کے جرم میں تئیس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ سیئول ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج لی جن گوان نے اس مقدمے […]
اسپین میں بارسلونا کے قریب شدید بارش کے دوران ایک دیوار ٹرین کی پٹری پر گر گئی، جس کے نتیجے میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔ ایمرجنسی ٹیموں کے مطابق حادثے میں 37 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویش […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت اور غیر معمولی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی حکومت نے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی تو اس کے نتائج ایران کے لیے تباہ کن ہوں گے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک […]
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی محفوظ تصور کیے جانے والے تجارتی علاقے شہرِ نو میں واقع ایک چینی ریسٹورنٹ میں خوفناک خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک چینی باشندے اور چھ افغان شہریوں سمیت کم از کم 7 افراد ہلاک ہو […]
آسٹریلیا میں صرف 48 گھنٹوں کے دوران شارک کے چار حملوں کے بعد کئی ساحل عوام کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تازہ ترین واقعہ منگل کی صبح نیو ساؤتھ ویلز کے مڈ نارتھ کوسٹ میں پوائنٹ پلومر کے […]
اسپین میں دو ٹرینوں کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تیز رفتار مسافر ٹرین اچانک پٹڑی سے اتر گئی اور مخالف سمت سے آنے والی ٹرین کے ساتھ ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دونوں ٹرینیں الٹ گئیں۔ خبر […]
روس نے یوکرین پر ڈرون حملے کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ ان حملوں سے یوکرین کے توانائی کے نظام کو بھی مزید نقصان پہنچا ہے۔ یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب […]
چلی میں بے قابو جنگلاتی آگ نے متعدد آبادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق نوبلے اور بیوبیو کے علاقوں […]
سعودی عرب میں ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔ نماز جنازہ […]