پشاور(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہوائیں 27سے لے کر 31جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا، تاہم سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بارشیں نہ ہونے کے باعث شدید […]
اسلام آ باد(پی این آئی) کہاں کہاں بارش ہوگی؟ ۔۔ اتوار کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق اسلام آباد اور گردو نواح میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود […]
لاہور (پی این آئی ) ملک میں بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آج سے 31 جنوری […]
کراچی(پی این آئی)طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری، بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری۔۔۔۔۔۔بارشوں کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ […]
ایبٹ آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں 27 جنوری سے 31 جنوری کے دوران بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں اور برف باری کی پیشین گوئی کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اضلاع میں ضلعی انتظامیہ […]
لاہور (پی این آئی) مری، گلیات سمیت متعدد سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشن گوئی، مری، گلیات، ناران، گلگت بلتستان اور دیگر سیاحتی و پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث سفری مشکلات پیش آنے کا خدشہ،سیاحوں کو محتاط رہنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم صبح اور رات کے اوقات میں شدید […]
لاہور (پی این آئی) صرف چند مزید گھنٹوں کا انتظار، مغربی ہواؤں کے 2 سلسلے ملک پر اثر انداز ہونے کو تیار، محکمہ موسمیات کی طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کی پیش گوئی، بارشیں اور برفباری ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ ۔۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ پہاڑوں پر کہیں کہیں ہلکی برفباری کا بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان۔تاہم رات میں بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان […]