سردی کی شدید لہر کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی گئی

بیجنگ (شِنہوا) چین کے محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر کے پیش نظردوبارہ بلیو انتباہ جاری کردیا ہے جس میں ملک کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ قومی موسمیاتی مرکز کے مطابق پیر سے منگل تک دریائے […]

15 دسمبر سے پاکستان کے کن شہروں میں موسم شدید سرد ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) موسمیات کے ماہرین کے مطابق 15 دسمبر کے بعد سردی کی ایک لہر پاکستان کے مختلف شہروں پر اثر انداز ہوسکتی ہے جبکہ 15 دسمبر کے بعد کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔۔۔۔ جمعہ سے کراچی […]

سرد ہوائیں کراچی کا رخ کب کریں گی؟

کراچی (پی این آئی )کراچی میں 10 روز کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کا کہنا ہے کہ 15دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی، کراچی میں […]

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اتوار کے روز اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ صبح اور رات کے اوقات میں پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، […]

دسمبر کے مہینے میں کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے دسمبر میں بہت زیادہ بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی کردی۔ دسمبرمیں موسم اور بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دسمبرمیں بارشوں کے ایک یا دو اسپیل آسکتے ہیں،فوگ یا سموگ میں کمی نہیں […]

سردی کی بھرپور لہر، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) رواں موسم سرما کی سردی کی پہلی بھرپور لہر کیلئے تیار ہو جائیں، ملک کے کئی شہروں میں رواں سیزن کی سرد ترین رات کا ریکارڈ، کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]

گزشتہ رات کراچی کی سرد ترین رات ریکارڈ، درجہ حرارت کتنا رہا؟

کراچی (پی این آئی)کراچی میں موسم سرما آہستہ آہستہ اپنے عروج پر جارہا ہے اور شہر میں گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

بارشیں یا شدید دھند، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارلحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارلحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی، تاہم پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں سموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟۔۔ منگل کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم صبح اور رات کے […]

close