اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں […]