محکمہ موسمیات الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگلے 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، قصور، لاہور میں تیز ہواؤں گرج چمک کے […]
کراچی کا موسم اچانک تبدیل، تیز بارشیں شروع۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا، کارسار، نرسری، میٹرو پول، صدر اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے […]
آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج سندھ ، پنجاب، بلوچستان کے بعض علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث کراچی، […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق سندھ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، تھرپارکر، بدین، عمرکوٹ سمیت دیگر […]
گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا […]
تیز بارش کی پیشگوئی، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی : محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہر قائد کے باسیوں کیلئے بلآخر تیز بارش کی پیشگوئی کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جیوپاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے میٹرولوجسٹ انجم نذیر نے کہا کہ کراچی میں […]
جڑواں شہروں میں جل تھل، آج کہاں کہاں مینہ برسے گا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد و راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ صبح سے وقفے وقفے سے جاری ہے، […]
زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت کیا جانیے جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں 6اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پرشدت 6.1 ریکارڈ کی گئی,جبکہ گہرائی 12.9 ریکارڈ کی گئی۔ ،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل […]
محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور راولپنڈی میں بارشیں معمول سے 60 فیصد زیادہ ہوں گی۔ دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہی، اندرون […]
21 جون تک ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرمی رہنے کی پیش گوئی ہفتے کے آخر میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے 21 جون تک ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرمی […]
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی لاہور، سرگودھا،حافظ آباد، شیخوپورہ میں تیزہواؤں کےساتھ بارش متوقع ہے (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نےملک کے بیشترحصوں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اسلام آباد […]