اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق موجوده مون سون بارشوں کے سلسلے کا خاتمہ ہوچکا ہے-مغربی ہواؤں کے انتہائی کمزور سلسلے کے زیر اثر شمالی خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش جاری ہے-آئنده ہفتے پیر سے اتوار تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]