لاہور(پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار، آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی رات موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کی شدت میں کمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسلادھار سے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کردی ہے ۔ پیر سے بدھ کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔کچھ علاقوں […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں بارش کا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے، بارش کا سسٹم شہر کے شمال مغرب میں موجود ہے، آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے، مختلف علاقوں […]
کراچی(پی این آئی)پانی میں ڈوبے کراچی شہر کے ساتھ مون سون اگلے 24 گھنٹے میں کیا سلوک کرے گا؟ برسات کی شدت کل جیسی یا کچھ اور؟ محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کر دیا.کراچی میں آج بھی بارش ہوگی، محکمۂ موسمیات نے خبردار […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 24 گھنٹے میں پنجاب کے بالائی علاقوں، زیریں سندھ، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں ، لیہ اور بارہ مولہ میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،زیریں سندھ،کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی و وسطی پنجاب […]
اسلام آباد(پی این ائی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، زیریں سندھ،شمال مشرقی بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران جنوبی […]
کراچی (پی این آئی)کراچی والوں کا امتحان، طوفانی بارش کے لیے آج رات ہو جائیں تیار، بارش کا اسپیل کتنا طویل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا، کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل آج رات یا کل صبح شہر میں گرج چمک کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، زیریں سندھ، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، بالائی […]
ڈھاکہ(پی این آئی)دس سالوں میں بد ترین سیلاب، بر صغیر کے مسلم ملک کا ایک تہائی سیلابی پانی میں ڈوب گیا، تباہی کا سلسلہ جاری۔بنگلہ دیش کے سیلاب کی پیش گوئی اور انتباہی مرکز کے سربراہ عارف الزمان بھویان نے بتایاہے کہ ایک دہائی کی […]