مری، گلیات اور قرب وجوار میں آج سے بارش و برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ڈی جی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا کے مطابق 6 جنوری تک مری و گرد و نواح میں برفباری کے امکانات ہیں، سیاحوں کی سہولتوں کے […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، شام یا […]
رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے حوالے سے رویتِ ہلال کونسل کے سیکرٹری نے وقت بتا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ءکی شام موسم […]
لاہور ( پی این آئی) کل بروز اتوار پنجاب بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سینٹر اسلام آباد، پی ایم ڈی کے مطابق اتوارکے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک […]
کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت سندھ بھرمیں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد رہنے کا امکان ہے جس دوران کم سے کم درجہ حرارت8 سے […]
ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے، بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق اسکردو میں منفی گیارہ اور زیارت میں پارہ منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی چار، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری جبکہ اسلام […]
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سردی کے رواں سیزن میں بارش اور برف باری کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سردی نے ڈیرے […]
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سیزن میں بارش اور برفباری کم ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافہ […]
ملک کے طول و عرض میں سردی کے ڈیرے ہیں جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں حتیٰ کہ پائپ لائنوں میں بھی پانی جم گیا ہے۔ خون جماتی سردی میں زیارت، کوئٹہ اور قلات میں گیس پریشر میں کمی سے شہریوں کو […]
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ شہر قائد میں کل سے سائبرین ہوائیں رفتار پکڑیں گی، کراچی میں 25 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں چلیں گی۔ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں تیز سائبرین ہوائیں […]