کراچی والے خبردار، ہوشیار،آج شام پھر موسم کے تیور بگڑ سکتے ہیں، محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری

کراچی(پی این آئی)کراچی والے خبردار، ہوشیار،آج شام پھر موسم کے تیور بگڑ سکتے ہیں، محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری، محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں جمعہ اور ہفتہ […]

ملک بھر کے اکثر شہرو ں کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش جبکہ جنوبی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔بلوچستان میں موسم گرم […]

اب مسلسل بارشیں ہو ں گی،کراچی کے بعد کس شہر کے رہنے والوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ داخل ہوگیا ہے، شہر بھر میں دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا. محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے 2 روز تک بارش ہونے کا امکان […]

کراچی میں دوبارہ موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح ہلکی بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر کے جنوب مشرق میں بحیرہ عرب میں ٹرف موجود ہے، ٹرف کے زیراثرمغربی اور وسطی […]

مون سون سسٹم کراچی سے منتقل ، اب کس صوبے میں موسلا دھار بارشیں برسیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ یہ توقع کی جارہی تھی آنے والے دنوں میں مون سون سسٹم ایک بار پھر کراچی کو متاثر کرے گا تاہم اب موجودہ سیزن کا مون سون سسٹم کراچی کو متاثر کیے […]

ملک کے کن حصوں میں آج ساون کے بادل برسیں گے، گرج چمک ہو گی؟ گذشتہ روز کہاں کتنی بارش ہوئی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی):ملک کے کن حصوں میں آج ساون کے بادل برسیں گے، گرج چمک ہو گی؟ گذشتہ روز کہاں کتنی بارش ہوئی؟ ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر […]

بارشیں ہی بارشیں، وہ صوبہ جہاں موسلا دھار بارشوں کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

حیدرآباد(پی این آئی) ایوان زراعت سندھ کے صدر سید میراں محمد شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں تباہ کن بارشوں نے 100 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے، مسلسل برسات سے زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبہ میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، تیار فصلیں تباہ […]

بدھ کے روز کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب ، خیبر پختونخوا اورکشمیر میں موسلادھار بارش کی […]

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید موسلادھار بارش کا اندیشہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خلیج بنگال سے آنے والے ہوا کے کم دباؤ اور مغربی ہواؤں کی موجودگی میں کل دن سے ضلع چکوال، اٹک اور خوشاب میں شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری۔عات کے مطابق تلہ گنگ، پنڈی گھیب کے علاقوں میں 150 […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک ختم ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے بالآخر اہم پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں آئندہ دو ہفتے تک بارش کا امکان نہیں ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر تک مون سون شہر سے رخصت ہو جاتا ہے، ستمبر میں مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، آج کہا ں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطا بق منگل کے روز پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں چند مقا […]

close