راولپنڈی (پی این آئی) پی ڈی ایم اے نے کہا ہے پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سپیل آج 22 جولائی سے شروع ہو گا۔ ترجمان پی ڈی ایم اکے کے مطابق 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشیں متوقع ہیں،23سے […]
کراچی(پی این آئی)لاہور اور کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم میں خوشگوار ہوگیا ۔ تفصیل کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں شدید گرمی اور حبس کے بعد اتوار کو موسلادھا ر بارش ہوئی جس سے گرمی […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کل 22 سے27 جولائی کے د وران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 سے25 جولائی کے دوران راولپنڈی ڈویژن ،اسلام آباد ، مری، گلیات گوجرانوالہ، لاہور،شیخو پورہ ، ساہیوال، جھنگ،میانوالی میں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )نے کہاکہ پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سیپل 22جولائی سے شروع ہو گا، 22سے 25جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشو ں کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعداد و شمار جاری۔۔۔محکمہ موسمیات نے آج شہر میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش پاپوش نگر میں 37.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمہ […]
کراچی(پی این آئی) کن شہروں میں تیز بارشیں اور ہوائیں چلنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔وفاقی دارالحکومت اور شہر قائد سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، وسطی و […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مو سم گرم اور مر طوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں ،جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمر طوب رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، کشمیر، خطۂ پوٹھوہار، اسلام آباد، پنجاب، جنوب مشرقی/با لائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات […]
نیویارک(پی این آئی) امریکہ کی یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ماہر ماحولیات میتھیو فزپیٹرک کی طرف سے ’نیا موسمیاتی نقشہ‘ (Climate Map)جاری کیا گیا ہے، جس میں دنیا کے ان حصوں کی نشاندہی کی گئی ہے جن کا درجہ حرارت موسمیاتی تبدیلیوں کے زیراثر تیزی […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف مقامات پر آج اور کل موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کے باعث بالائی و وسطی پنجاب اورخیبرپختو نخوا کےنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، خیبر پختونخوا،مری، گلیات، […]
لاہور(پی این آئی)کہاںکہاں تیز آندھی کے بعد بارش ریکارڈ؟موسم خوشگوارہو گیا۔۔۔لاہور میں تیز آندھی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔مسلم ٹاؤن، کینال روڈ، گلبرگ، گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ اور ملحقہ علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت […]