کراچی، ہیٹ ویو، سمندری طوفان کی آمد کے پیش نظر 20 مئی تک ایمرجنسی نافذ

کراچی (آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مختلف محکموں میں متوقع ہیٹ ویو اور سمندری طوفان کی آمد کے پیش نظر 20 مئی تک ایمرجنسی نافذ کردی ہے، ایمرجنسی کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ڈاکٹر ز اور پیرامیڈیکل اسٹاف […]

کراچی میں طوفانی بارشیں، سندھ حکومت کی تیاری؟

کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ طوفانی بارشوں سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کے اقدامات تسلی بخش نہیں ہیں۔ طوفان سے 2 دن قبل وزیر اعلی کی پھرتیاں نالائقی کی اعلی مثال ہے۔ […]

کراچی کی جانب بڑھنے والے میں طوفان سے کیا خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی ) جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبا ئوطوفان میں تبدیل ہوگیا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان،سمندری طوفان کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کردیا ۔ہفتے کومحکمہ موسمیات […]

کراچی میں شدید ہیٹ ویوکا الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا، شہر میں کل سے 17 مئی کے دوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 15سے 17 مئی کے دوران ہونے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں،دن میں […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے مسلسل چار سے پانچ روز تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ میٹھی عید ٹھنڈی ٹھار گزرے گی۔ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز تک بادل جم کر برسیں گے۔راولپنڈی، اسلام آباد، مری اور اٹک میں اتوار تک بارش جاری رہے گی۔لاہور، […]

ملک کے مختلف شہروں میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں عید کے دوسرے اور تیسرے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بھی آئندہ 4 سے 5 […]

عید کے دن کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیا ت نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے روز گرج چمک کے ساتھ بارشیں برسنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں موسم خوشگوار رہے گا۔خطہ پوٹھوہار، گجرات ، گوجرانوالہ، […]

ملک کا موسم پھر ٹھنڈا۔۔۔ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے تازہ پیشن گوئی کر دی ‎

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع، بالائی سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں […]

تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، پاکستان کے کون سے علاقوں میں آج جل تھل ہو جائے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع، بالائی سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور اس […]

اگلے چند گھنٹوں میں کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے؟ پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گرج چمک کے طوفان اس وقت راولپنڈی،اسلام آباد، خوشاب اور چکوال کے علاقوں کے شمال مغرب میں موجود ہیں، اگلے 1 گھنٹے تک ان علاقوں کے مختلف مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کے […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،بالائی سندھ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا […]

close