کراچی میں قیامت خیز گرمی، رات کو بھی گرم لو چلتی رہی، درجہ حرارت کہاں تک جا پہنچا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں قیامت خیز گرمی، رات کے وقت بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ، ماہرین موسمیات کے مطابق شہر قائد میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، موجودہ ہیٹ ویوو کی وجہ سے رات کے وقت بھی گرم لو چل رہی […]

پاکستان کے کن شہروں میں آئندہ دو روز تک شدید گرمی ہو گی؟درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچے گا؟

کراچی(آئی این پی) شہرقائد میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، آئندہ 2 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق کراچی کے ہوا میں نمی کا تناسب 21فیصد ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری […]

کراچی میں آئندہ دو روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک پہنچے گا؟

کراچی(آئی این پی) شہرقائد میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، آئندہ 2 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق کراچی کے ہوا میں نمی کا تناسب 21فیصد ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری […]

طوفان کے آثار سامنے آنے لگے، سمندری ہوائیں منقطع، جزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا

کراچی(آئی این پی) شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئیں اور ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری طوفان کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور کراچی میں جْزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا ہے، شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئی ہیں […]

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے باوجود نالوں کی صفائی کا کام مکمل نہ ہو سکا

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے پیش نظر شہر قائد میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ذرائع کے مطابق متوقع طوفانی بارشوں کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری ہونے کے باوجود شہر میں نالوں کی توسیع کی صورتحال میں بہتری نہ […]

طوفانی ہوائوں اور بارشوں کی پیشگوئی، جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہائی الرٹ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)ممکنہ طوفانی ہوائوں اور بارشوں کی پیش گوئی پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہائی الرٹ جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق محکمہ ایئر سائیڈ کے منیجر کی جانب سے ہنگامی اقدامات کے لیے سرکلر جاری کیا گیا […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان،جنوب مشرقی سندھ اورگلگت بلتستان میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ۔ پیرکے روز اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے […]

طوفانی ہوائیں اور شدید بارشیں ہونیوالی ہیں، شہریوں کیلئے الرٹ جاری، پیشنگوئی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق110 سے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں چلنے اور ساتھ 100 سے 200 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔ جنوب مشرقی سندھ میں کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بن سکتے […]

کراچی، ہیٹ ویو، سمندری طوفان کی آمد کے پیش نظر 20 مئی تک ایمرجنسی نافذ

کراچی (آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مختلف محکموں میں متوقع ہیٹ ویو اور سمندری طوفان کی آمد کے پیش نظر 20 مئی تک ایمرجنسی نافذ کردی ہے، ایمرجنسی کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ڈاکٹر ز اور پیرامیڈیکل اسٹاف […]

کراچی میں طوفانی بارشیں، سندھ حکومت کی تیاری؟

کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ طوفانی بارشوں سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کے اقدامات تسلی بخش نہیں ہیں۔ طوفان سے 2 دن قبل وزیر اعلی کی پھرتیاں نالائقی کی اعلی مثال ہے۔ […]

کراچی کی جانب بڑھنے والے میں طوفان سے کیا خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی ) جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبا ئوطوفان میں تبدیل ہوگیا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان،سمندری طوفان کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے چوتھا الرٹ جاری کردیا ۔ہفتے کومحکمہ موسمیات […]

close