ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشن گوئی، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشن گوئی، بارشیں برسانے والا ایک نیا سسٹم جون کے وسط میں پنجاب میں داخل ہوگا، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے […]

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کا امکان۔15 جون کے آس پاس پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔اس ماہ مغربی […]

آئندہ 24 گھنٹے میں کچھ شہروں میں بادل چھم چھم برسیں گے، دو شہروں میں درجہ حرارت 47 تک جانے کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر کے تمام علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسے میں محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آج لاہور، اسلام آباد میں بارش کا امکان ہےجبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنو بی اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ،جنوبی پنجاب،خطہ پوٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز […]

آج سہ پہر اوررات کے وقت تیز ہوائوں ، گرج چمک کیساتھ کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم منگل کو سہ پہر / رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، […]

بارشیں ہی باشیں، گرمی سے پریشان حال شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز […]

موسم خوشگوار ہو گیا، بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)شہر میں دن بھر گرمی کے بعد شام کے وقت اچانک تیزآندھی کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی، تیز ہواوں کے چلنے سے درجہ حرارت 25 سے 30 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا،لاہور کے مختلف علاقوں میں اس وقت تیز آندھی باعث […]

گرمی سے پریشان حال پاکستانی خوش ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، خطہ ٔپوٹھوہار،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں […]

گرج چمک کے طوفان، کس شہر میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے؟ پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف ہے تاہم کراچی، حیدرآباد، سکّھر، رحیم یار خان، فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں مطلع جوزی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ سندھ میں موسم انتہائی […]

سخت گرمیوں کے ستائے شہریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سخت گرمیوں کے ستائے لاہوریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری ہے۔محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کا موسم خشک اور گرم ہو گیا ہے،گزشتہ تین روز سے […]

آندھی اور ہلکی بارش، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں آندھی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ،شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی ٹرپ کر گئی ،اکثر علاقوں میں ہلکی بوندا باندی سے شہریوں کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تیز آندھی […]

close