بدین / مٹھی(آئی این پی ) تھرپارکر اور بدین میں موسلا دھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہوئے، کئی افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ درجنوں مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں تیز بارش […]
اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پیر کے روز ملک کے بیشتر […]
بنگال(پی این آئی)خلیجِ بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’گلاب‘ آج شام بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اوڑیسہ کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’گلاب‘ 95 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ اوڑیسہ کے علاقے گوپال پور […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں کچھ دنوں سے بارشوں کا سلسلہ جاری تھا لیکن اس میں اب کافی کمی ہوچکی ہے۔البتہ سندھ میں کچھ جگہ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے یعنی کے جنوبی حصوں میں لیکن سندھ میں بھی آج کے دن سسٹم […]
کراچی ( پی این آئی) کراچی سے کچھ فاصلے پر طوفان تباہی مچانے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بھی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ خلیج بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کر دیا گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کراچی سے دو […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اربن فلڈنگ پر الرٹ جاری کردیاہے، مون سون کے موجودہ سسٹم کے تحت مزید بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہے گا۔ہفتہ کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم زیریں سندھ ، کشمیر اوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) گرمی کے موسم کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا، ملک بھر میں بادل خوب برسیں گے، بارشوں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں خاص کر ملک کے جنوبی […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔ سندھ کے جنوبی و زیریں علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان۔تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق ملک […]
کراچی (پی این آئی) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سندھ (پی ڈی ایم اے) نے شہر قائد میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کے باعث انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔پی ڈی ایم اے نے کراچی میں مون سون کے نئے سپیل کی وارننگ جاری کی […]
کراچی ( پی این آئی) کراچی میں شدید بارش کے بعد ناگن چورنگی اور کے فور چورنگی زیر آب آگئے ، بارش کے پانی میں متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بندہو گئیں ۔ شہر قائد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، […]