پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش اورسوات میں برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے، خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔کھانوں کے شوقین افراد ٹھنڈے موسم میں گھروں سے باہر نکل آئے،ہوٹلوں […]