مسلسل چار دن گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) شہر قائد میں مون سون کے چوتھے سپیل کے دوران 6سے 9 اگست کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے چوتھے سپیل کے تحت درمیانی اور موسلادھار بارش ہوسکتی ہے،نئے سسٹم کے زیراثر […]

اگست میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے آؤٹ لک جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات میں اگست کے مہینے کیلئے موسم کا آؤٹ لک جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اگست میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی، شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشنگوئی، کن کن شہروں میں ساون کھل کر برسے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کیمختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات، سیالکوٹ، قصور، اوکاڑہ گوجرانوالہ، سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان […]

مون سون بارشوں کو چوتھا سپیل کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی)مون سون کے چوتھے اسپیل سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی سامنے آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اگست تک شہر میں تیز بارش کا امکان نہیں ہے البتہ 10 اگست سے مون سون کا چوتھا اسپیل شہر کو متاثر […]

سیلاب کے بعد سونامی کا خدشہ؟ سونامی کی وارننگ پر وضاحت آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر امیر حیدر نے پسنی میں آنے والے زلزلےکے بعد سونامی کے خطرے سے متعلق وضاحت کی ہے۔ایک بیان میں ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹر امیر حیدرکا کہنا تھا کہ پسنی میں آنے والا زلزلہ سمندر میں سبڈکشن زون میں تھا۔ […]

بارشوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہو گا، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)بارشوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہو گا، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور اور […]

بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہزاروں بے گھر، 127 جاں بحق

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان میں 24 جولائی سے شروع ہونیوالے مون سون کے تیسرے سپیل نے صوبے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ۔ ہفتے کو مزید سات افراد جبکہ ایک ہفتے کے دوران 27 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے […]

اگست میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی )کراچی میں اگست کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہو سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں […]

مسلسل چار دن بارشیں، کب سے کب تک سلسلہ جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 27 جولائی سے 31 جولائی تک ایک اور بارش کا سلسلہ شروع ہونے کے امکانات ہیں ۔ جس سے ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کے امکانات ہیں ۔ اس سلسلے کی زیادہ […]

تیزہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی، دادو، سکھر، لاڑکانہ، قلات، لسبیلہ، خضدار، ژوب، لورالائی، بارکھان، کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی، بولان، راولپنڈی/اسلام آباد اورڈیرہ غازی خان کے پہاڑی اورمقامی ندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ۔ کشمیر، گلیات، مری، […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہےگا؟ محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بڑےپیمانےمیں بارش برسانے والے بادل شہرکی جانب بڑھ رہےہیں، معتدل سے تیز بارش کا […]

close