خیبرپختونخوا کے کن اضلاع میں شدید گرمی کی لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں رواں ہفتے بالخصوص جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہر کی پیشنگوئی کی گئی ہے جس کے مطابق اتوار کے روز سے درجہ حرارت میں 7سے9ڈگری سنٹی گریڈ تک کے اضافے کا امکان ہے۔ گرمی اور خشک موسمی حالات کی وجہ […]

سندھ کے بڑے شہر میں گرمی میں اضافہ، درجہ حرات 38 سے 42 ہو گیا، سڑکیں ویران

سکھر(آئی این پی) سکھر میں گرمی میں اضافہ،درجہ حرات38سے 42ہو گیا، سڑکیں ویران ،لوگ گھروں میں محصور،ٹریفک بھی معمول سے کم، لوڈ شیڈنگ نے گھریلوں اور کاروباری زندگی مفلوج کر دی، ٹھنڈے مشروبات سمیت برف کی مانگ میں بھی اضافہ، پارکوں کے درخت کے سائے […]

مون سون بارشیں، سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، شہریوں کیلئے انتباہ جاری

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث سیلاب کا خدشہ ہے، متعلقہ حکام تمام تر پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

سورج کا پارہ آج بہت چڑھے گا، موسمیات کے ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم آج شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق گرمی کی لہر کے باعث پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]

ممکنہ ہیٹ ویو سے کتنا جانی نقصان ہو سکتا ہے؟ موسمیاتی ماہرین نے پاکستان اور بھارت کیلئے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد (آئی این پی )موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو آئندہ دنوں میں بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کے گرم ترین مہینے آنا ابھی باقی ہیں ، ممکنہ ہیٹ ویو سے […]

سیاحوں کے لیے وارننگ، آزاد کشمیر میں 8 سے 14 مئی تک سورج آگ برسائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان ) پاکستان کے مختلف شہروں سے ازادکشمیرکے خوشگوار موسم اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کیلئے آزادکشمیر کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنے والے سیاحوں اور مقامی شہریوں کیلئے بری خبرآزاد کشمیر میں 8 سے 14 مئی تک سورج آگ […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان، درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلگت بلتستان اور شمالی خیبرپختونخوا میں برف کے زیادہ پگھلاو سے سیلاب آنے کا بھی خطرہ، پیشگی اقدامات کی ہدایت […]

آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ایک با رپھر شدید گرمی کی پیشنگوئی، بارشیں کہاں کہاں ہوں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی )آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ایک با رپھر شدید گرمی کی پیشگوئی کردی گئی ۔ہوا کے زائد دبا ئوکے باعث اگلے ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں تیز ی سے اضافے کا خدشہ ہے۔کراچی گرمی […]

شدید گرمی کی لہر کیلئے تیار ہوجائیں، آئندہ ایک ہفتہ سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں شدید گرمی کی پیشگوئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کےدوران ملک بھر میں موسم گرم رہنے کی پشگوئی کردی،ماہرین نے عوام کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کردی، پنجاب، […]

کہیں شدید گرمی تو کہیں بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔جبکہ ملک بھر میں دن کے درجہ حرات میں بتدریج اضافہ ہو […]

موسم کب تک گرم رہے گا؟ محکمہ مو سمیات نے بتادیا

کراچی (پی این آئی )کراچی میں موسم کب تک گرم رہے گا؟ محکمہ مو سمیات نے اس حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہےکہ کراچی میں 9 مئی تک موسم گرم و مرطوب رہےگا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے36 […]

close