کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج شام گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ڈپریشن آج صبح کمزورپڑگیا جو کمزور ہوکر واضح ہوا کے کم […]

گرج چمک کیساتھ بارش اور ٹھنڈی ہوائیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گو ئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی )تیز بارش کے باعث کراچی کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ۔ خضدار اورقلات کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز سندھ اور بلوچستان میں کہیں کہیں […]

ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کراچی میں آج رات اور کل تیز بارش متوقع

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرچکا ہے جس سے طوفانی بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباؤ جنوب مشرق میں بحیرہ عرب میں موجود ہے،کراچی میں […]

شہری تیار ہوجائیں، مون سون بارشوں کا سسٹم شدت اختیار کرگیا

کراچی(پی این آئی)مون سون ہواوں کا سسٹم شدت اختیارکرگیا ، جس کے باعث کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، شدید بارشوں سےاربن فلڈنگ کا خدشہ ‌ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہیوی مون سون رین الرٹ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ […]

آج رات کن کن شہروں میں طوفانی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے کراچی ، حیدر آباد اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگو ئی کر دی ہے، سمندر میں طوفان کے خدشے کے باعث ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے روک دیا گیا ہے ۔ کراچی سے 400 […]

محکمہ موسمیات کا ہیوی مون سون رین الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ برقرار ہے اور اس کا پھیلاؤ جنوب مشرقی سندھ تک ہے۔ہوا کا یہ کم دباؤ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور رن آف کچھ ہندوستان کے قریب شدت اختیار کر گیا ہے۔محکمۂ موسمیات […]

گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، دادو، شہید بینظیرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، پاکپتن، وہاڑی، ساہیوال اورخانیوال میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے ۔ ڈیرہ غازی خان اور بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی […]

مون سون کا طاقتور سپیل شروع ہو گیا، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی نے ہلچل مچادی

لاہور ،کراچی (پی این آئی) لاہور میں مون سون کا سپیل شروع ہو چکا ہے، مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے ۔لاہورکےعلاقے مسلم ٹاؤن،اچھرہ کےاطراف میں بارش جاری ہے […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے کئی روز مسلسل رم جھم کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) بارشیں برسانے والا ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے لگا ، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے 3 سے 4 روز میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے […]

مون سون بارشوں میں شدت کی اہم ترین وجہ سامنے آ گئی

کراچی (پی این آئی) مون سون بارشوں میں شدت آتی جارہی ہے، موسمیاتی تجزیہ کار بتاتے ہیں کہ بحیرہ عرب میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہ رہے ہیں۔ بحیرہ عرب کے زائد درجہ حرارت کے باعث یہاں آنے والے سائیکلون یا مون سون سسٹم […]

آج سے طوفانی بارشیں، پاکستان کے کون کون سے شہروں میں موسلادھار پانی برسے گا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف شہروں میں آج جمعرات کے دن سے طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے جو آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق اسلام آباد میں […]

close