اسلام آباد(پی این آئی)تیز ہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر […]
