گلگت (پی این آئی) پاکستان کے بالائی علاقوں گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی دیگر مقامات پر برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری […]
ایبٹ آباد (پی این آئی) گلیات میں موسم سرما کی پہلی برف باری شروع ہوگئی،سردی کی شدت میں اضافے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا،علی الصبح سے برف باری کا سلسلہ شروع ہواجووقفے وقفے سے جاری ہے۔ ترجمان جی ڈی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آج پیر کے روز خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، شمال مشرقی و جنوبی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے […]
کوئٹہ (آن لائن )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس پریشر میں کمی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان […]
سڈنی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز آندھی وطوفان کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ علاقے میں چار لاکھ 23ہزار کے قریب بجلی کے جھٹکے ریکارڈ کئے […]
اسلام آباد(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں (آج ) اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں(آج )اتوار کے روز مطلع جزوی ابرآلود رہے گا […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ دنوں میں درجہ حرارت کم اور موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث […]
کراچی(آئی این پی) رواں سال کا آخری چاندگرہن(آج ) منگل کو ہوگا جسے پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چاندگرہن کا آغازشام 5بجکر56منٹ جبکہ اختتام 6بجکر56منٹ پرہوگا۔چاندگرہن ملک کے مختلف شہروں میں مختلف اوقات کے دوران دیکھاجسکے گا۔اسلام آباد میں […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسم سرما کی ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔کراچی کے علاقوں شارع فیصل، ملیر، گلستان جوہر، ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے موسم ٹھنڈا ہونے کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں صبح کے اوقات میں تیز […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہو گیا ہے۔پشاور میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ کل صبح تک جاری رہنے کا مکان ہے۔ کوئٹہ میں بھی سرما کی […]