محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر […]

کراچی میں جمعرات سے موسم میں کیا بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟

کراچی(آئی این پی ) شہر میں جمعرات 2 فروری کو سمندری ہوائیں فعال ہونے کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں کمی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق(آج) بدھ کو کم سے کم پارہ 13 اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری ریکارڈ […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری […]

سردی کی شدید لہر نے پورے ملک کو لپیٹ میں لے لیا، کہاں ہو گی بارش، کہاں برفباری؟

اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدید لہر نے پاکستان بھر کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق ملک بھر میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شمالی […]

بارشیں رُکنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد، خطۂ پوٹھو ہار، خیبر پختونخواہ، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری۔ اس دوران پہاڑی علاقوں میں درمیانی سے شدیدبرفباری متوقع۔     […]

مری میں برفباری، کون کونسے راستے بند ہو گئے؟ انتظامیہ نے ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مری میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ مری کا سفر کرنیوالے مسافر احتیاط کریں، جبکہ مری سے ایبٹ آباد جانیوالے راستے بھی بند ہوگئے ہیں […]

محکمہ موسمیات نے وسیع پیمانے پر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز اسلام آباد، خطۂ پوٹھو ہار، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے. اس دوران پہاڑی علاقوں میں […]

ملک میں کل سے شدید بارشیں!! محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )محکمہ موسمیات نےگزشتہ روز ہفتہ سے پیر کے دوران ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں ہفتہ کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو […]

تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں ہفتہ تا پیر برفباری کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، مغربی ہواؤں کے زیر اثر علاقوں میں سردی کی […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) شہر قائد میں آج (اتوار) صبح کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ شام کو سمندری ہوائیں جزوی طور پر بحال ہوسکتی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہفتے کے روز موسم سرد وخشک رہا اور بلوچستان کی […]

ملک میں کل سے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی )ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر مغربی اور بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ […]

close