بارشوں کا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کوئٹہ (آن لائن )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس پریشر میں کمی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان […]

محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

سڈنی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز آندھی وطوفان کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ علاقے میں چار لاکھ 23ہزار کے قریب بجلی کے جھٹکے ریکارڈ کئے […]

آج کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں (آج ) اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں(آج )اتوار کے روز مطلع جزوی ابرآلود رہے گا […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے موسم کی پیشگوئی کردی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ دنوں میں درجہ حرارت کم اور موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث […]

رواں سال کا آخری چاند گرہن کب ہو گا اور پاکستان میں دیکھا جائیگا یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) رواں سال کا آخری چاندگرہن(آج ) منگل کو ہوگا جسے پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چاندگرہن کا آغازشام 5بجکر56منٹ جبکہ اختتام 6بجکر56منٹ پرہوگا۔چاندگرہن ملک کے مختلف شہروں میں مختلف اوقات کے دوران دیکھاجسکے گا۔اسلام آباد میں […]

موسم سرما کی پہلی بارش سردی کی لہر لےآئی،مزید کب تک بارش جاری رہے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسم سرما کی ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔کراچی کے علاقوں شارع فیصل، ملیر، گلستان جوہر، ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ […]

کڑاکےکی سردی کیلئے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے موسم ٹھنڈا ہونے کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں صبح کے اوقات میں تیز […]

ملک بھر میں ہلکی بارشوں سے موسم سرما کا آغاز، زرعی اور طبی ماہرین نے بھی اچھی خبریں سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہو گیا ہے۔پشاور میں ہلکی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ کل صبح تک جاری رہنے کا مکان ہے۔ کوئٹہ میں بھی سرما کی […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر ، گلگت بلتستان ، خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہا ڑی علاقوں میں برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علا قوں میں […]

بارشوں نے سرد موسم کا آغاز کر دیا، پاکستان کے کن علاقوں میں گرم کپڑے نکل آئے؟

مالم جبہ (پی این آئی) پاکستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اس قدر شدید ہو گئی ہے کہ لوگوں نے گرم کپڑوں کا باقاعدہ استعمال شروع کردیا۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقے مالم جبہ سمیت میدانی علاقوں میں […]

موسم سرما کی پہلی بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے تیار ہو جائیں، مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو گئیں، برفباری کا بھی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں اور برف باری کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے […]

close