کوئٹہ(پی این آئی) بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟۔۔ کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بار ش کا سلسلہ جا ری، 4اپریل تک گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو صو بہ کے بیشتر اضلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی /وسطی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام […]
لاہور (پی این آئی) مزید چند روزے ٹھنڈے موسم میں گزریں گے، ملک کے کئی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے،ٹھنڈی ہوائوں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا، آج مزید بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں لاہور، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہائوالدین، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، قصور، شیخوپورہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ ۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ کشمیر، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش […]
لاہور (پی این آئی) اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش سے فضا میں خنکی بڑھ گئی، مری میں بارش نے موسم سرد کر دیا، کوہلو میں سیلابی ریلہ تباہی مچانے لگا۔بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیلابی ریلے سے نصوبہ ڈیم بھر گیا، […]
بولان(آئی این پی)شدید بارشوں کی وجہ سے بولان ندی میں طغیانی کے باعث سیلابی ریلے سے عارضی پل بہہ گیا۔ڈی سی کچھی بولان سید سمیع اللہ آغا نے کہا ہے کہ عوام الناس اور مسافر حضرات سبی کوئٹہ روٹ پر سفر سے گریز کریں، شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر ژالہ باری اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پرموسلادھار بارش متوقع ہے۔ جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے حوالے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر چمن ، کوئٹہ ، پشین، قلعہ عبداللہ ،زیارت […]