پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، نوسرباز گرفتار، ضعیف العمر خاتون کو رقم واپس

جہلم(طارق مجید کھوکھر) انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان سب انسپکٹر مطلوب حسین اور اے ایس آئی غلام عباس نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پنڈدانخان میں مطلوب نوسرباز غلام عباس ولد لال خان ساکن منڈی بہاوالدین کو جدید سائنٹیفک طریقوں سے ٹریس کر کہ گرفتار کر لیا […]

سماج دشمن عناصر افراد کیخلاف کارروائیاں جاری،ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، سب انسپکٹرمحمد اسلم تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والے 4ملزمان 1۔ علی حیدر ولد محمد صدیق 2۔ علی شان ولد محمد صدیق 3۔ محمد طاہر اور […]

ڈسکہ میں کرونا وائرس کے کیسز کے بعد 600 گھر قرنطینہ قرار

ڈسکہ(پی این آئی) پنجاب کی ایک تحصیل ڈسکہ میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار 29 مارچ کو ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے […]

مکان کی چھت گرنےسے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

پشاور(پی این آئی) مقامی پولیس کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے میں چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جس کے ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہو […]

کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین ،عوام کو ڈیجیٹل طریقے سے چیک کرنے کا عمل جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کنٹونمنٹ بورڈ جہلم اور جہلم کے تمام دفاتر میں آنیوالے تمام سرکاری ملازمین کے علاوہ عوام کو ڈیجیٹل طریقے سے چیک کرنے کا عمل جاری ۔ ضلع کے تمام دفاتر میں افسران و ملازمین کو ڈیجیٹل طریقے سے چیک کرنے کے ساتھ […]

لائنز کلب جہلم کی طرف سے مستحق افراد میں لاکھوں روپے کے راشن بیگزکی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)لائنز کلب جہلم کی طرف سے کرونا وائرس کے پیش نظر حالات کے تحت مستحق افراد میں لاکھوں روپے کے راشن بیگز تقسیم کیے گئے تفصیلات کے مطابق لائنز کلب جہلم کے مخیر حضرات نے ضروریات زندگی کی اشیاء خورد و نوش کے […]

مستحق افراد میں راشن تقسیم کیلئے جہلم ڈی سی دفتر میں ہیلپ ڈیسک

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ملکی حالات کے پیش نظر مستحق افراد میں راشن تقسیم کیلئے جہلم ڈی سی دفتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کردیاگیا ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے بتایا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر مستحق افراد کو اشیاء خوردنی فراہم کرنے کے […]

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں جاری، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔اے ایس آئی مناظر حسین تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم ذیشان رضا ولد غلام محی الدین ساکن کالا دیو کو گرفتار کر کے […]

کورونا وائرس کے نفسیاتی مسائل منظرعام پر آنے لگے ,شادی ملتوی ہونے پر نوجوان نے اپنی منگیتر کو زہر پلا دیا

بدین (پی این آئی) بدین سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر نواحی علاقے ٹنڈوباگو میں کورونا وائرس کے باعث شادی میں تاخیر پر نوجوان نے زہر پلا کر اپنی منگیتر کو قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق کورونا وائرس کے نفسیاتی مسائل بھی سامنے […]

جہلم، گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق جہلم شاندار چوک میں اے پی وی گاڑی اور موٹر سائیکل سوار میں تصادم کے نتیجے میں موٹر […]

close