6.3شدت کا خوفناک زلزلہ، لوگوں میں پھر شدید خوف و ہراس

کابل(پی این آئی)افغانستان میں گزشتہ 9 روز کے دوران شدید نوعیت کا تیسرا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔       زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 […]

گندم بحران کا خدشہ، آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

کراچی (پی این آئی) کراچی کی بندرگاہوں سے مبینہ طور پر گندم کی ترسیل رکنے کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔       میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم سے گندم کی ملک بھر […]

لیڈی کانسٹیبل کی اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک ویڈیو؟

کراچی(آئی این پی)سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد ا?ئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں […]

سابق صوبائی وزیر پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد(پی این آئی)جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کا واقع پیش آیا۔ جھنگ پولیس کے مطابق موڑ منڈی کے قریب 4 مسلح افراد نے سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پر فائرنگ کی، […]

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 38 سے 41 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 200 روپے کی سطح سے بھی نیچے آنے کے بعد پاکستان میں قیمتوں بڑی کمی متوقع ہے۔ خام تیل کی قیمتیں بھی 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں، دوسری جانب […]

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 2 سو روپے کی سطح سے نیچے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 200 روپے کی سطح سے بھی نیچے آ گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتیں بھی 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں، دوسری جانب پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مسلسل […]

پٹرولیم مصنوعات کو ریورس گیئر لگ گیا، قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیاہے۔۔۔ہفتے کی رات وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں […]

قبل شاداب خان کیلئے افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کو گزشتہ روز وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد اب نائب کپتان شاداب خان کیلئےبری خبرآ گئی ہے ۔ ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان […]

ورلڈ کپ 2023، بڑی ٹیم کے کپتان انجرڈ ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)ورلڈکپ کے آغاز سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن انجرڈ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ایڑھی پر چوٹ لگی ہے جس کے باعث ان کی ایڑھی سوجھ گئی ہے […]

2 ٹرینوں میں تصادم ، 20 افراد زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)شیخو پورہ میں 2 ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ شیخوپورہ کے علاقے فیروزوالا قلعہ ستار شاہ کے قریب میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین پٹڑی پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی، جس کے […]

close