خواجہ آصف نے قمر باجوہ سے سخت سوال پوچھ لیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید تو گرفتار ہیں، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پوچھا جائے کہ انہوں نے دہشت گردوں کو پاکستان میں کیوں بسایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی دہمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو دھمکی دیتے […]

بنوں چھاؤنی پر حملے میں 16 دہشت گرد ہلاک، 5 جوان قربان، 12 شہری شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کو ناکام بنا کر خودکش بمباروں سمیت تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

بڑی گرفتاری، ٹرمپ کی طرف سے پرجوش انداز میں حکومت پاکستان کا شکریہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی کانگریس سے پہلے اور ہنگامہ خیز خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ساڑھے تین سال پہلے داعش نے 13 امریکیوں کو افغانستان میں قتل کیا، افغانستان سے انتہائی شرم ناک انداز سے انخلاء کیا گیا، مجھے یہ اعلان کرتے […]

دہشتگردوں کا رات گئے بڑا حملہ

بنوں (پی این آئی)سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج افطار کے بعد دہشت گردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش […]

اکوڑہ خٹک دہماکہ، خود کش حملہ آور کے حوالے سے تشویشناک اطلاع

دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق نادرا میں خودکش حملہ آور سے متعلق کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا تاہم تفتیشی ٹیم ہر زاویے سے تحقیقات کر رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کا دائرہ کار […]

پاکستان میں روزے کتنے، عیدالفطر کب منائی جائے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور: 29روزوں کے بعد عید الفطر پیر 31مارچ 2025کو منائی جائے گی اتوار 30مارچ 2025 کی شام پاکستان کے جس علاقے میں بھی مطلع صاف ہوا وہاں چاند کی رویت بآسانی ہو جائے گی رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے […]

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے گھٹنے ٹیک دینے

یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں۔ زیلنسکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے یقین ہے امریکا کے ساتھ تعلقات جاری رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا بھی معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار […]

تلخ کلامی کے بعد یوکرین کے صدر نے ٹرمپ سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں تلخی پیدا ہو گئی تھی۔اس […]

close