اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے 17نکاتی ضابطہ اخلاق بھی جاری کر دیا ،پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے تک نتیجہ نشر نہیں کیا جائیگا۔ نتائج نشر کرتے وقت بتایا جائیگا کہ یہ غیر سرکاری، نامکمل نتائج ہیں جنھیں آر او […]
پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں سے ایک […]
لاہور(پی این آئی)سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے قائد ن لیگ نوازشریف نےکسی بھی ہم خیال سیاسی جماعت سے بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔استحکام پاکستان پارٹی،ایم کیو ایم ،جے یو آئی ف اور جے ڈی اے سے ایڈجسٹمنٹ بغیر کسی شرط کے ہوگی […]
اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت میں توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔ جج محمد بشیر نے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی کی طبیعت ناسازی کے باعث عدم دستیابی پر توشہ خانہ اور 190 […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما اعظم خان سواتی اور ذلفی بخاری کے قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ذلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کی نشست این اے 50 اٹک سے مسترد ہوئے۔ […]
لاہور(پی این آئی)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاغذات نامزدگی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 سالوں میں […]
لاہور(پی این آئی)ترجمان تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عمر ڈار پولیس کو 5 مقدمات میں مطلوب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار […]
اسلام آباد ( پی این آئی)عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی سے متعلق آج 3 بڑے فیصلے ہونے ہیں، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے لاہور کے حلقے این اے 127 سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق میر علی میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ […]