وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی ایئر چیف کے حالیہ دعوؤں کو غیر معقول اور غیر موزوں قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے جنگی طیاروں کے موجودہ ذخیرے کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تصدیق کا چیلنج دے دیا۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے واضح […]
اسپین کی تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس پر فائر فائٹرز نے ڈیڑھ گھنٹے کی محنت کے بعد قابو پالیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ فوری ردعمل کی […]
سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے ساتھ سمبازہ کے گرد و نواح میں کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 14 بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدگان سے اسلحہ، […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل سے 30 جون تک بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھی، جس سے ملک کو مجموعی طور پر 4 ارب 10 کروڑ […]
پاکستان میں ماہِ اگست میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک ساتھ چار تعطیلات ہونے کا امکان ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اگست (جمعرات) کو یومِ آزادی کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، جبکہ 15 اگست (جمعہ) کو چہلمِ […]
سبی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ریلوے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکا پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے فوراً بعد پیش آیا۔ خوش […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز اور دیگر 7 ارکان کو آئین کے آرٹیکل 63(1)(h) کے تحت نااہل قرار دے دیا ہے۔ نااہل قرار دیے گئے دیگر اراکین میں صاحبزادہ حامد رضا، […]
ایران کے صوبہ کرمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت مختلف ذرائع کے مطابق 5.4 سے 5.73 کے درمیان ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 28 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، جبکہ […]
حالیہ برسوں میں زمین کی گردش میں اچانک تیزی دیکھی گئی ہے، جس کی سائنسی وجوہات تاحال مکمل طور پر واضح نہیں ہو سکیں۔ آج، یعنی 5 اگست کو، زمین کی گردش میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں دن کے […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جاری کردہ فیصلے کے مطابق مجموعی طور پر 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو نااہل قرار دیا گیا ہے۔ نااہل قرار دیے جانے والوں میں رائے حیدر علی اور […]
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب ہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو یقینی بنا کر ہی دم لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی […]