لاہورمیں تبلیغی جماعت کی بس پر فائرنگ

اسلام آباد(پی این آئی)نامعلوم کارسواروں نے لاہور میں رائیونڈ روڈ پر اوورٹیک کرنے پر تبلیغی جماعت کی بس پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک مسافر زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب رائیونڈ روڈ پر بس نے ایک کار کو اوور […]

سکولوں کے معاملے پر ایک اور بڑا یوٹرن نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے7 جون بروز پیر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان کے بعد سکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ، جس کو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ قبل ازیں سی ای […]

وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکم جولائی سے کتنا اضافہ کرنے والی ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ کرے گی، اس کے اعدادو شمار میڈیا کو مل گئے ہیں ان اعدادوشمار کے مطابق نئے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 سے […]

پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)سینئرسیاست دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی ظفرعلی خان لغاری انتقال کرگئے۔سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری کا شمار سابق وزیراعظم بینظیربھٹو اور ذوالفقار بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ حاجی ظفر علی طویل عرصے سے بیمار تھے […]

وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین 11جون کو اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ،بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، معیشت کا […]

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا

بہاولنگر(پی این آئی) حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا ہے جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے دونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی […]

آڈیٹر جنرل کا 12 کھرب روپے کے کورونا پیکج کے آڈٹ کی تفصیلات بتانے سے انکار‎

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین کمیٹی رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے دیئے گئے امدادی پیکج ،آبی وسائل اور واپڈا میں بے قاعدگیوں کا معاملہ زیر غور آیا ۔آڈیٹر جنرل نے اجلاس کو بتایا کہ […]

ڈھائی سال صبر سے گزارے ہیں‎ بٹن دبانے سے نیا پاکستان نہیں بن جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا ہےکہ ہماری حکومت نے ڈھائی سال صبرسےگزارے ہیں ہم بڑی مشکلات سے گزر کر یہاں تک پہنچے ہیں ،اقتدار […]

منظور پشتین کو گرفتار کر لیا گیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو جمعہ کی شب کے پی کے ضلع کوہاٹ سے پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات منظور پشتین اپنے ساتھیوں کےہمراہ ایک دھرنے میں شرکت کیلئے جارہے تھے انہیں […]

اسلام آبادمیں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ شہدا میں بشیر شاہ اور اشتیاق شاہ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں کی گئی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار […]

کورونا بھاگ رہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹے میں مثبت شرح3 ماہ میں سب سے کم

اسلام آباد (پی این آئی) اس کے باوجود کہ ملک میں ابھی تک متعدد علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے اور تعلیمی ادارے بھی کہیں کہیں کھلے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 83 افراد انتقال کرگئے ہیں تاہم مجموعی طور […]

close