کورونا ختم نہیں ہوا کہ نئی وباء فلورونا آ گئی، صحت کے عالمی ادارے تشویش میں مبتلا ہو گئے

واشنگٹن (پی این آئی) ابھی دنیا عالمی وباء کورونا وائرس کے عزاب سے باہر نہیں نکل سکی اور اس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا سامنا کر رہی ہے کہ ایسے میں ایک نئی وباء فلورونا کا پہلا کیس بھی سامنے آ گیا ہے۔ ماہرین کے […]

پاکستان آنے والوں کے لیے بری خبر، سفر سے پہلے کورونا ٹیسٹ کی مدت کم کر دی گئی، ہوٹل میں قرنطینہ بھی اپنے خرچ پر

کراچی (پی این آئی) بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی اور بری خبر یہ ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے جس پر 5 جنوری […]

دوبارہ لاک ڈائون یا گرفتاریاں۔۔؟ کرونا وائرس کا بڑھتا پھیلائو روکنے کیلئےحکومت نے کیا فیصلہ کر لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے، لازمی ویکسینیشن کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

’’سبزیاں بیجنے سے دولت نہیں بڑھتی ‘‘عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہے ہیں، سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے کوشاں ہیں، صنعتی ترقی کے بغیر ملک ترقی […]

یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا موجود ہ آرمی چیف مزید توسیع نہیں چاہتے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا طریقہ کار یہ ہے کہ 5 جنرلز کے ناموں کی سمری بنا کر سیکرٹری ڈیفنس کو بھیجی جاتی ہے ، سیکرٹری ڈیفنس کا تقرر میں کوئی رول […]

ملک میں کورونا کی نئی لہر کا خدشہ، سربراہ این سی او سی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا کی نئی لہر سے خبردار کردیا ‘ سربراہ این سی او سی کہتے ہیں کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹر فارگورننس ریسرچ نے اسلام آباد ہائیکورت کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ 2021 کے مین آف دی ایئر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سینٹر فارگورننس ریسرچ پاکستان کے ڈائریکٹر طارق کھوسہ نے سال 2021 کے لیے بہترین قرار دئیے جانے […]

عوام پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کا تجویز کردہ اضافہ مسترد کر دیا، وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ رات 12 بجے نیا سال شروع ہوتے ہی وزارتِ خزانہ کے نوٹیفکیشن کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا تاہم وزارت خزانہ نے اپنے اعلامیے میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات […]

نئے سال کا پہلا تحفہ، حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے 15 پیسے تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘وزیراعظم عمران خان

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو قوم کی عظمت کا راستہ ہے جبکہ کوئی ایشین ٹائیگر، مدینہ کی ریاست کا مقابلہ نہیں کر سکتا، پاکستان میں خاموش انقلاب آرہا ہے، کم […]

وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو شیئرکردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر […]

close