لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت نے ویکسی نیشن کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی، 31اگست تک پہلی ڈوز لگوانا ضروری ہوگی، جبکہ 30 ستمبر تک دوسری ڈوز لگوانا لازم ہوگا، 30 ستمبر کے ویکسی نیشن نہ کرانے والے فضائی ، ریلوے، اور ٹرانسپورٹ، ہوٹلز ، شاپنگ […]
راولپنڈی (پی این آئی ) وطن کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پاکستان نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ، پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین وزارت خارجہ کی جانب سے کابل میں ہائی جیک ہونے والے طیارے کی تردید کر دی ہے ۔یوکرینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بروز منگل کو انٹر فیکس یوکرین کو بتایا گیا ہے کہ […]
کابل (پی این آئی)یوکرین کا افغانستان سے اپنے باشندوں کو نکالنے کیلئے بھیجا جانے والا طیارہ کابل ائیرپورٹ سے ہائی جیک کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان سے اپنے باشندوں کو واپس لانے کیلئے طیارہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )طالبان نے پی آئی اے کی 3 پروازیں روک دیں۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے کابل سے افغان باشندوں کو نکالنے کی یورپی یونین کی درخواست مستر د کر دی ہے اس حوالے سے پی آئی اے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )رسول اللہﷺکی حیات مبارکہ سے ماخذ سنہرے اصول بچوں کو پڑھائے جائیں، وزیراعظم عمران خان ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ یکساں نصاب تعلیم پر عمل درآمد کو صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے جلد […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا ، مفتاح اسماعیل نے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا […]
مظفر آباد (پی این آئی)آزاد جموں کشمیر کونسل کی چار نشستوں پر گنتی مکمل ہوجانے کے بعد نتائج کا اعلان کردیا گیا، پی ٹی آئی نے 3 جیت لیں۔پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی جس کے بعد نتائج کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ معاملہ کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا کہ کیا از خود […]
اسلام آباد،جدہ(پی این آئی)افغان طالبان کی نمائندگی کرنے والے جھنڈے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے مرکز میں واقع ایک مدرسے کی چھت پر لہرادئیے گئے،نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے دارالحکومت انتظامیہ اور پولیس کے افسران نے بتایا کہ G-7/3 […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی افغان امن عمل کا حصہ اور قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبد الغنی برادر کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے تصویر سامنے آئی ہے جس پر بھارتی میڈ یا […]