گوادر (پی این آئی) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے معذرت کے باوجود لاہور کی تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپس میں افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت افغانستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے 20 […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں عسکری صورتحال بہت تیزی سے تبدیل ہوئی تاہم پاکستان کی طرف افغان سرحد پر حالات مکمل قابو میں ہیں، طالبان کی جانب سے افغان سرزمین […]
اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے گریڈ 22 کے افسران ، ججز اور سول سرونٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار دے دی۔اسلام آباد میں ججز، 22 گریڈ کے افسران اور سول سرونٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیس پر اسلام آباد […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی ،کیمیکل فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، 13 مزدور جاں بحق ہو گئے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں صبح 10 بجے کے قریب آگ لگی جو […]
اسلام آباد(پی این آئی ) افغانستان سے ہزاروں غیر ملکیوں کی آج سے پاکستان آمد شروع ہوگی، اسلام آباد کے تمام ہوٹل اکیس روز کیلئے بند ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ نے کنٹرول سنبھال لیا۔ راولپنڈی کے بیشتر ہوٹلز کا کنٹرول بھی انتظامیہ کے پاس ہے۔اسلام آباد […]
اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کو یورپی کونسل کے صدر چارلس میچل نے ٹیلی فون کیا اور ان سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے افغانستان سے سفارتی و بین الاقوامی اداروں کے عملے اور دیگر افراد کے انخلا میں […]
کابل (پی این آئی) گذشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی ائرپورٹ پر ہونے والےبم دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں کی ہلاکت 2011 کے بعد افغانستان میں امریکہ کا ایک دن میں ہونے والا بدترین نقصان ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی کامیابیاں گنوائیں۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم جب حکومت میں آئے […]
ا سلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم ہاؤس کے اسٹاف کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ […]