اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یکم اکتوبر2021کو اپنے انٹرویو میں کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا تذکرہ کیا تھا، […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔عوام کو ریلیف دینے کے لیے صوبائی اور ضلعی حکومتیں فیلڈ میں نظر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پرائس […]
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم نے کہاہے کہ ہمارے نبی کریمؐ کی اسوہ حسنہ اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں جانتھن ہالسلیگ کا مضمون شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نبی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے کا اشارہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سردیوں میںشدید عوامی رد عمل سے بچنے کے لیے گیس کے بحران سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور اس مقصد کے لیے تاریخ کا ایل این جی کا مہنگا ترین کارگو خریدنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نےکالعدم مذہبی جماعت سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےکالعدم مذہبی جماعت پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی۔اس سے قبل وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو کالعدم مذہبی جماعت پاکستان پر پابندی ہٹانے کی […]
اٹک (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 سال بعد پتا چلےگا پاکستان میں غربت کم ہوئی ہے یا نہیں، ہم دو یا تین سال کا نہیں پورے 5 سال کا مینڈیٹ لے کر آئے ہیں، ہماری کارکردگی کو بھی […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کےمرکزی رہنما اور پیشگوئیوں کےحوالےسےشہرت حاصل کرنےوالےمنظوروسان نےایک بارپھرپیشگوئی کرتے ہوئےکہاہے کہ عمران خان کےحالات بہت خراب ہیں، وہ خود مستعفی ہو کر الیکشن کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے کہا ہے کہ اُنہوں نےخواب دیکھاہےکہ عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کی ستائی عوام پررات گئےوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کےبعد پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب انتہائی خاموشی سے جاری کیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سےقوم سے کیے جانے والے خطاب میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذکر عوام کو ذہنی طور پر تیار کرنے کے لیے کیا گیا جس کے بعدحکومت نے قرض کے حصول کیلئے آئی ایم […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی دباؤ اور احتجاج کام کر گیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے پریمیئم گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان […]