لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں پیش ہو گئے ہیں۔ دوران سماعت وزیرِ اعظم شہباز شریف روسٹرم پر آ گئے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل […]
کراچی (پی این آئی) وفاقی کابینہ نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری آج دے گی۔ جس کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو حکومت پاکستان کے اکاؤنٹس بند کرنے کے احکامات جاری کر […]
لاہور (پی این آئی ) چوہدری برادران نے سیاسی اختلافات پر حتمی فیصلوں کے لیے اہم ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری وجاہت حسین جلد ملاقات کریں گے۔مسلم لیگ ق کے ارکان قومی و […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک روز کمی کے بعد دوبارہ بڑھ گیا ۔پاورڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار530 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ بجلی کی پیداوار 20 ہزار170میگاواٹ اور طلب 26 ہزار700 میگاواٹ رہی۔ یہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی آزادی کے لیے جنگ لڑتا رہوں گا۔ عمران خان کا یہ بیان پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیا […]
راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کی سختی سے تردید کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ شاہین صہبائی اور بعض دیگر افراد کے الزامات بےبنیاد پروپیگنڈا ہیں، شوکت ترین بھی الزامات کی تردید کرچکے ہیں، ادارے اور اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان آئندہ مدت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔بدھ کے روز پی ٹی آئی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’پاکستان تحریک انصاف کی نیشنل کونسل کے اجلاس میں عمران خان کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) خیبرپختو نخوا میں شہباز اسپیڈ سے سستے آٹے کی فراہمی شروع کر دی گئی، عوام کو 40 روپے فی کلو آٹا فراہم کیا جا رہا ہے،اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انتخابات پر بات چیت کرنے کی پیشکش کر دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) شہباز حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی بجائے ایڈہاک ریلیف ملنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بجٹ کی تیاری سے منسلک زمہ دار ذرائع کا اس حوالے سے کہنا […]