میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کبھی کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔خارجہ پالیسی کے پیش نظرخط زیادہ لوگوں کیساتھ شیئرنہیں کرسکتے،عدم اعتماد ناکام ہو گی، ق لیگ کووزارت اعلی دینے کا فیصلہ […]

حکومت پیشکش بھی کسی کام نہ آئی ، ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزراء کا کچھ دیر میں استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں وفاقی وزراء اب سے کچھ دیر بعد مستعفی ہونے جارہے ہیں۔وفاقی وزیر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں اور امین الحق کچھ دیر میں استعفے دے […]

اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے معاملات طے پاگئے، وفاقی کابینہ سے استعفے کب دیئے جائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) اپوزیشن کے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم ) کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد متحدہ نے کابینہ سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔صحافی امیر عباس نے بتایا کہ ” وفاقی وزراء امین الحق اور فروغ نسیم دوپہر ایک بجے […]

یواین مشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کتنے پاکستانی افسران و اہلکاروں کی شہادت ہو گئی؟ افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) یو این مشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 پاکستانی افسران سمیت 8 اہلکار شہید، پوما ہیلی کاپٹر کو کانگو میں حادثہ پیش آیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے حادثے کی تصدیق کر دی۔ […]

ایک بڑے ملک سے پیغام آیاتھاکہ روس کادورہ نہ کریں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین روانگی سے قبل تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک بڑے ملک سے پیغام آیا تھا کہ روس کا دورہ نہ کیا جائے، جس پر پاکستان کا موقف تھا کہ روس کا دورہ دو طرفہ […]

احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ تھریٹ والا خط دکھائیں تو اپوزیشن دھمکی کامل کر مقابلہ کرے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے […]

جہانگیر ترین اور علیم خان کنگ میکر بن گئے، کس کی حمایت کریں گے؟ نظریں لگ گئیں

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ نامزد کرنے کا اعلان کر دیا لیکن ان حمایت […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینےکی یقین دہانی کے بعد عثمان بزدار نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردیا۔وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کی وزیراعظم عمران خان کے ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے […]

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

اسلام آباد(پی این آئی )قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی […]

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم کے سامنے لائے گئے خط سے لاعلمی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ شیدنے وزیراعظم کی جانب سے سامنے لائے جانے والے خط سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھ رہا ہے، عمران خان اقتدار میں ہو نہ ہو ہم […]

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اسلام آباد (پی این آئی ) اپوزیشن نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد متحدہ اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے جس میں وزیراعلیٰ کی کارکر دگی کو […]

close