لندن (پی این آئی) مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نواز شریف عنقریب پاکستان میں ہوں گے اور ن لیگ جلد فرنٹ فٹ پر کھیلتی نظر آئے گی۔ لندن میں مسلم لیگ ن […]
سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریوں پر پولیس نے ایکشن لے لیا ہے۔ جلسہ گاہ سے سامان ہٹانے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے مزاحمت کی، […]
سیالکوٹ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان آج پنجاب میں اہم تجارتی شہر سینٹ میں جلسے سے خطاب کرنے والے ہیں۔ تحریک انصاف کی قیادت نے دو کیا ہے کہ پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت کئی کارکنوں کو حراست […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر حکومت نے شرح خواندگی میں اضافے، معیار تعلیم میں بہتری اور سرکاری تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو بڑھانےکیلئے محکمہ تعلیم کے افسروں ،اساتذہ اور اہلکاروں کو اپنے بچے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے بجائے سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کرنےکا آخری […]
اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کے انتقال […]
اسلام آباد (پی این آئی)حیدرآباد کے قریب مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور ٹرین کے انجن سمیت بوگیاں پڑی سے اتر گئیں۔نجی ٹی وی […]
اٹک (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب مجھے سازش کا پتہ ہوا جو روک سکتے تھے ان سے روکنے کو کہا لیکن افسوس کہ ہم کچھ نہیں کرسکے بائیڈن انتظامیہ نے مل کر سازش […]
اٹک (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا تحریک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اٹک میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پشاور کور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہےکہ ملک میں دوجھوٹے ہیں، ’ایک عمران خان اور دوسرا پنڈی کا شیطان‘۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ کے بیان پرجواب دیتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اج جمعرات کے روز وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل جج […]