اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی دھواں دار پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر سے رپورٹ طلب کرلی۔شاہ محمود قریشی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ […]
لاہور (پی این آئی) وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران سپیشل برانچ کے اہلکار ہماری گفتگو ریکارڈ کرتے ہیں، یہ ریکارڈنگ اور ویڈیو انتظامیہ کو دکھائی جاتی ہے، ن لیگی امیدواروں کو کہا گیا گھبرائیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوئی۔دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایک بار پھر زیر عتاب […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف اپنی غلطی تسلیم کرے اور میثاقِ معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما دانیال عزیز کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ۔تفصیلات کے مطابق دانیال عزیز کا سی ایم ایچ راولپنڈی میں علاج جاری ہے۔ اہلیہ دانیال عزیز کے مطابق دانیال عزیز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے،سی […]
اسلام آباد ب(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں تفتیش میں شامل ہونے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ کو قوم کی فکر ہےتو آپ کو 2 ماہ ہوگئے روس سے سستاتیل کیوں نہیں خریدا؟ یہ امریکا کےغلام ہیں اس […]
اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے پاکستان کا نکلنا نیک شگون ہے، قوم کو مایوسی، معاشی ابتری سے […]
کابل (پی این آئی) افغان دارالحکومت کابل کے ایک گوردوارے میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا کابل کے علاقے کارتی پروان کے ایک گوردوارے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے حالیہ اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے فیٹف کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلیئر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان نے اصلاحات کو نافذ کیا ہے جو کہ خود اس کے استحکام اور سلامتی […]