پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ، انتظامیہ نے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی سمیت 39 شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف سے جلسے کی اجازت کے لیے بیان حلفی طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بیان حلفی میں 39 شرائط درج ہیں، بیان حلفی میں چیئرمین پی ٹی آئی […]

دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

اسلام آباد(پی این آئی) رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سنٹر (RISSC) نےفہرست میں 25 پاکستانیوں کو نامزد کیا ہے جن میں سابق وزیر اعظم عمران خان، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ملالہ یوسفزئی بھی شامل ہیں۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق پاکستانی […]

افسوسناک خبر، ایک اور حادثہ، پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن جاں بحق

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں حالی روڈ پر گزشتہ جمعہ کو ٹرک سے گر کر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا کارکن ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سی سی ٹی وی کی فوٹیج میں دیکھا […]

حکومت کیساتھ کس شرط پر مذاکرات کروں گا؟ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شرط بتا دی

گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات صرف الیکشن کیلئے ہوں گے، مذاکرات کرنے کی ڈیوٹی عارف علوی کی لگائی ہوئی ہے، نوازشریف قوم کا مجرم ہے، میں کون ہوتا ہوں کہ کہوں […]

پاکستان میں عام انتخابات کا معاملہ، امریکہ بھی بول پڑا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعوی ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعوی کے سوال پر جواب دیتے […]

عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ ختم نہیں ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھیردیا

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ، الیکشن کمیشن کا عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ ختم کرنے سے انکار۔اسلام آبادہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو […]

نااہلی کیس ، عدالت سے عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی اور این اے95 میانوالی پر الیکشن کرانے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ […]

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) توشہ خان ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت (آج) پیر کو ہو گی ۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے، […]

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں یا نہیں ؟ حکومتی ذرائع نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں نہ ہی کوئی امکان ہے۔ایک نجی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پی ٹی آئی […]

جس ادارے نے پالا عمران نیازی نے اسی کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے،سعودی عرب نے عمران خان کو 14 یا 18 کروڑ کی گھڑی تحفے میں دی تھی، عمران خان نے تحفہ بیچ […]

شہبازشریف کے دورے سے پہلے چین نے پاکستان کے لیے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چین نے ایک مرتبہ پھر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر اضافی 50 کروڑ یوآن (6 کروڑ 89 لاکھ 41 ہزار 700 سے زائد امریکی ڈالر) امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک نجی […]

close