نواز شریف کب تک ملک میں موجود ہوں گے؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اہم اعلان کر دیا

مکوآنہ (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ وصوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ ملک بھر میں ایک ہی روز آزادانہ، غیر جانبدارانہ،منصفانہ و شفاف انتخابات کروائے جائیں ورنہ جس طرح عمران خان نے پچھلے سال مئی میں دھمکی […]

پشاور، دہشت گردوں کا دستی بموں سے پولیس چوکی پر حملہ

پشاور (پی این آئی) متنی میں قائم پولیس چوکی ادیزئی پر گزشتہ رات گئے شرپسندوں نے دستی بموں سے حملہ کیا۔۔۔۔پشاور پولیس حکام نے دستی بموں کے حملے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دستی بموں کے پھٹنے سے پولیس چوکی کے […]

آرمی چیف کا سی پیک منصوبے کیلئے چین کی مکمل حمایت کا اظہار

راولپنڈی (پی این آئی)پا ک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاوس راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ سربراہ پاک فوج جنرل […]

یا اللہ خیر، یا اللہ رحم، وادئ ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے، زمین میں دراڑیں پڑ گئیں

گلگت (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ لزلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔۔۔۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور […]

یہ لوگ مجھے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں، عمران خان کا ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اگلے ہفتےسے 14 مئی تک ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر 14 مئی کو انتخابات […]

بادشاہ چارلس سوئم کو تاج پہنا دیا گیا، برطانوی بادشاہت اور تاج پوشی کا آغاز کب ہوا؟ تفصیلات آگئیں

برطانیہ (پی این آئی) بادشاہ چارلس سوئم کو تاج پہنا دیا گیا۔ بادشاہ چارلس نے اپنے دادا جارج ششم کا ریگالیہ پہن لیا ۔بادشاہ چارلس کی تقریبِ تاجپوشی شاہی چرچ منسٹر ایبے میں جاری ہے۔       دولت مشترکہ کے رکن ممالک سمیت دنیا […]

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 4 مختلف مقدمات میں تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 10 اور11 مئی کوشامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا […]

الیکشن کی تاریخ کے لیے پی ڈی ایم حکومت کو ایک بڑی ریٹائرمنٹ کا انتظار ہے، انصار عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کو ایک بڑی ریٹائرمنٹ کا انتظار ہے۔۔۔۔ سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پی ڈی ایم جلد الیکشن کیلئے […]

آندھی، بارش، آسمانی بجلی گرنے سے بلوچستان میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آندھی، بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے تین بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آندھی، بارش، اولے اور سیلابی ریلے سمیت […]

کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دوٹوک موقف پر کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کشمیری رہنما عبدالحمید لون نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے گوا میں بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔اپنے بیان میں کشمیری رہنما کا کہنا تھاکہ وزیر خارجہ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ دنیا کے ساتھ بھارت کو باور کرایا کہ […]

close