لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی۔۔۔پی ٹی آئی قیادت کا کہنا ہےکہ چیئرمین عمران خان سمیت کون کب گرفتاری دے گا؟ اس حوالے سے حکمت عملی پارٹی طے کرے گی۔۔۔آج تحریک کے پہلے روز پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پرویز الٰہی نے لاہور کے زمان پارک میں ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویزالٰہی کو پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی آئین 2006ء کے تحت جماعت کی بنیادی رکنیت سے برخاست کردیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے والے آفتاب سلطان نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی۔ ان کے اس بیان نے پی ڈی ایم حکومت کے لیے پریشانی پیدا کر دی ہے۔ نیب کے مستعفی چیئرمین آفتاب سلطان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے کر شہباز حکومت کو بڑا دھچکا لگا دیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت اور تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں حفاظتی […]
اسلام آباد (پی این آئی )صدر مملکت عارف علوی نے کے پی کے اور پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ دونوں صوبوں میں الیکشن 9اپریل کو ہونگے ۔ صدر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے نوٹس کی تعمیل کرتے ہوئے آج شام 5 بجے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی سینئر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5 بجے پیش ہونےکا آخری موقع دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی نے عمران خان کی پیشی گاڑی کو لاہور ہائی کورٹ میں داخلے کی اجازت ملنے سے مشروط کر دی ہے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان عدالت جانے کے لیے […]