پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا حتمی اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے منعقدہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے پریس کانفرنس میں اعلان […]

اہم ترین فیصلے کے لیے عید کے بعد حکمران اتحاد کا سربراہ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عید الفطر کے بعد حکمراں جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں وفاق اور چاروں صوبوں میں ایک ہی دن انتخابات پر مشاورت کی جائے گی۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر […]

شہباز شریف، عمران خان، آصف زرداری، فضل الرحمٰن، سراج الحق، خالد مقبول، اسفندیار ولی، چوہدری شجاعت کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے آج صبح عدالت طلب کر لیا ہے۔۔۔۔سپریم کورٹ کی جانب سے سراج الحق، خالد […]

عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں کرنے کا معاملہ، عدالت نے درخواست پر حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عید کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔چیف جسٹس عامر […]

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب، کس کس نے ووٹ دیا؟

مظفر آباد (پی این آئی) قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے ہیں۔۔۔۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس جمعرات کی رات ہوا جس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے 15 منٹ دیئے گئے۔۔۔۔۔ […]

2023 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون پاکستانی سورج گرہن دیکھ سکیں گے؟

لاہور(آئی این پی)دنیا کے کئی ممالک میں آج20 اپریل کو سال 2023 کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا۔۔۔یہ سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی مشرقی ایشیا، بحر الکاہل، بحر ہند اور انٹار کٹیکا کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا،تاہم پاکستان اور بھارت میں […]

عید الفطر کی چھٹیوں میں عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عید الفطرکی چھٹیوں کے دوران عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ہے۔ جس کے باعث […]

ملک میں الیکشن ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے اہم ریمارکس آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آجائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے، اگرسیاسی جماعتیں انتخابات کی تاریخ بدلنا […]

انتخابی فنڈز فراہم نہ کیے تو شدید سنگین نتائج آ سکتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت سے فنڈز کی فراہمی سے متعلق دوبارہ جواب طلب کرلیا، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر انتخابات کے لیے فنڈز […]

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو عید اطمینان سے گزار نے کا مشورہ دے دیا۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے […]

مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی سے کھل کر اختلاف کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم سربراہ نے نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ کی مخالفت کر دی جبکہ پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے موقف پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے نزدیک نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ غیر ضروری […]

close