اسلام آباد (پی این آئی) سینئرتجزیہ کار انصار عباسی کا کہنا ہے کہ “آرمی کی ہائی کمان کی جانب سے اس قسم کی سخت زبان میں بیان شاید ہی کبھی جاری کیا گیا ہو جیسا آئی ایس پی آر کا بدھ کو جاری ہونے والا […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ملاقات کے دوران میں تلخی اور سخت جملوں کا تبادلے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔۔۔۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد زمان پارک پہنچ کر عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 200 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ اسلام آباد میں قائم […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان، بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کے خلاف سنگین الزامات میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسید بنا کر پیش […]
کوئٹہ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے سینئر وزیر نور محمد دمڑ سے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت پر صوبائی محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا قلم دان واپس لے لیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہ اور فکسڈ ٹیکس رجیم کے لئے کمیٹی تشکیل دینے، فوری سفارشات پیش کرنے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی کے شعبے کے لئے بڑے پیکج کی تیاری کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی سمیت ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق […]
راولپنڈی (پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر رہا کرنے کے علاوہ کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں حیدرآباد، سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے […]