سبی(آئی این پی)پاکستان کے سب سے بڑے صوبےبلوچستان کے شہر سبی اور اسکے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ساتھ ہی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم جاری […]
لنڈی کوتل (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، […]
لاہور(آئی این پی) اینٹی کرپشن نے بیوروکریسی کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی مد میں کروڑوں روپے حاصل کرنے کے کیس میں فرح گوگی کے خلاف بھی تحقیقات شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کے ذریعے محکمہ ایکسائز میں پرکشش آسامیوں پر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ،پارلیمنٹ کو مقررہ مدت سے پہلے تحلیل کر دینا چاہیے ۔ ایک انٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر ڈاکٹر عارف علوی 9 ستمبر 2023 ء کو اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد بھی نئے صدر کے انتخاب تک صدارتی عہدے پر فائز رہیں گے جبکہ اکتوبر کے پہلے ہفتے یا ستمبر کے اواخر میں عام انتخابات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے شہبازشریف کو پارٹی صدر اور مریم نواز کو چیف آرگنائزر منتخب کرلیا ہے، احسن اقبال کو سیکرٹری جنرل، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات ہوں گے، تمام عہدیدران کا انتخاب آئندہ 4 سال کیلئے […]
ایتھنز (پی این آئی) یورپی ملک یونان کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 78 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ لگ بھگ 104 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔۔۔۔یونانی کوسٹ گارڈز کے حکام مطابق یہ واقعہ منگل اور بدھ […]
کراچی (پی این آئی) سمندری طوفان پاکستان کو بچا کر نکل گیا لیکن بھارت میں تباہی مچا دی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق سندھ کی ساحلی پٹی سے تباہی کے خطرات ٹل گئے ہیں تاہم بارش کی پیش گوئی برقرار ہے، بتایا گیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، دفاعی تنصیبات پر حملوں کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں چلے گا۔نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات سستی نہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں جون کے بقیہ 15 ایام کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کیا۔ وزیر خزانہ نے کہا […]