حکومت اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان جاری مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق تحریکِ انصاف کا تحریری طور پر مطالبات نہ دینا ڈیڈ لاک کی وجہ بنا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے […]
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوبائی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ناقص کارکردگی پر 4 صوبائی وزرا ءسے قلمدان واپس لے لیے ہیں ۔ وزیراعلی نے صوبائی وزراء عاقب اللہ خان، ظاہر شاہ طورو، […]
بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں 32 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تربت دھماکے میں ایس ایس پی […]
پشاور کے علاقے تہکال میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) ورسک مختیار خان نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تہکال کے قریب دو فریقین کے درمیان فائرنگ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ 6 جنوری کو بانی پی ٹی آئی کو سزا سنا دی جائے تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص […]
امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر […]
سانحۂ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحۂ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کی […]
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں مجموعی طور پر 518 ارکان پارلیمان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی۔ ای سی پی نے پارلیمنٹرینز کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے 15 جنوری 2025ء تک کی مہلت دے دی ہے۔الیکشن کمیشن […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں […]